سینیٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک کا 50 روپے کا سکہ جاری کرنے کا اعلان
- 17, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: پچاسویں سینیٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر اہم پیشکش، 50 روپے کا سکہ جاری کرنے کا اعلان۔ وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک کو 50 روپے کا سکہ لانچ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ سکہ 17 مارچ 2023ء کو جاری کیا جائے گا۔ سکے کا وزن تقریبا 13.5 گرام ہوگا جو کہ تانبے اور نکل کے دھاتی اجزا یعنی پر مشتمل ہے۔ سکے کی ایک جانب ہلالی چاند اور ستارہ موجود ہے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے