پاکستانی امپائر علیم ڈارانٹرنیشنل کرکٹ کونسل ایلیٹ پینل سے دستبردار
- 17, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستانی سینیر امپائر علیم ڈار آئی سی سی کی ہدایت کے مطابق ایلیٹ پینل سے دستبردار ہو چکے ہے۔ علیم ڈار کی جگہ ئی سی سی نے پاکستان امپائر احسن رضا کو ایلیٹ پینل میں شامل کر لیا۔ احسن رضا کی مدت 24-2023 تک مقرر کی گئی۔ یہ تقریبا 72 ٹی ٹوئنٹیاور 41 ون ڈے اور ٹیسٹ میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام بھی دے چکے ہے۔
عائشہ ظفر
تبصرے