شہباز شریف کا کم آمدن والوں کیلیے 50 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم ریلیف پیکج کا اعلان
- 20, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: پاکستانی وزیرا عظم شہباز شریف نے کم آمدنی والے لوگوں کے لیے 50 روپے فی لیٹر سستا پیٹرول دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی وزرا اور معاونین خصوصی سے ملاقاتیوں کے بعد جس میں پیٹرول کی قیمت غریب عوام کے لیے کم کرنے کے بارے میں سوچا گیا۔ اس ریلیف میں شہباز شریف نے رکشہ , سائیکل کے علاوہ 800 سی سی کی کار استعمال کرنے والے تمام لوگوں شامل کیا۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے