طالبان حکومت کا افغانستان میں بھنگ کی کاشت کاری پر سخت پابندی کا اعلان
- 20, مارچ , 2023
غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے اعلان جاری کیا کے۔ حکم نامے لکھا گیا کہ ملک میں بھنگ کی کاشت منع کیا گیا ہے اور جس نے حکم کی خلاف ورزی کی اس کے خلاف شرعی احکام کے مطابق سزا دی جائے گی۔ ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان میں کسانوں کی جانب سے سب سے زیادہ کاشت کاری کی جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے،2010 میں افغانستان سب سے زیادہ بھنگ سپلائی کرنے والا ملک بنا تھا۔
عائشہ ظفر
تبصرے