پشاور زلمی نے اب تک پی ایس ایل کے سب سے زیادہ میچز جیتنے والی پہلی ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا

پاکستان سپر لیگ

نیوزٹوڈے: پشاور زلمی نے پی ایس ایل میں  اب تک 50 میچز جیت کر سب سے زیادہ مچز جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ تمام آٹھ سیزن میں کل 92 میچز کھیل کر 50 جیتے ہیں۔ یہ واحد ٹیم ہے جس نے ہر پلے آف میچ کھیلا ہے، جبکہ ان کی کامیابیوں کا تناسب 54.39 فیصد تک رہا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+