انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں مزید اضافہ
- 20, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: انٹربینک میں روپے کی قیمت ڈالر کے مقابلے میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ پچھلے ہفتے کاروباری روز کے دوران انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں قدر کمی ہوئی اور ڈالر کمی کے ساتھ 71 پیسے سستا ہوکر 281.71 روپے پررک گیا۔ آج کاروباری روز میں انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ کاروبار کے دن ڈالر 29 پیسے مہنگا ہوکر 282 روپے کا ہوگیا۔
عائشہ ظفر
تبصرے