پاکستان میں رمضان کا پہلا روزہ کب ہوگا، رویت ہلال کمیٹی نے امکان ظاہر کردیا
- 20, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: رویت ہلال کونسل کے ماہرین کے مطابق، پاکستان میں پہلا روزہ 23 مارچ کو ہونے کے امکانات ہیں۔ 22 مارچ کی شام میں ہلال کمیٹی نے کہا کہ چاند نظر آنے کا امکان انتہائی کم ہے۔ ۔29 شعبان المعظم جو کہ بدھ 22 مارچ 2023ء کی شام کے وقت چاند کی عمر جو کم از کم 19 گھنٹوں سے زائد ہوگی۔ موسمی کیفیات کی وجہ سے پاکستان میں بدھ 22 مارچ کی شام ہلال کی رویت کو آنکھ سے بہ آسانی دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ پاکستان میں یکم رمضان المبارک 23مارچ 2023ء کو امکان ہو سکتا ہے
عائشہ ظفر
تبصرے