پاکستانی کھلاڑی بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا
- 21, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کپتان بابر اعظم کو حکومت کی جانب سے بہترین پرفامنس کی وجہ سے 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔ اس کا اعلان پچھلے سال 14 اگست کو کیا گیا تھاجس کے بعد بابر اعظم کو ستارہ امتیاز سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹر کے لقب سے پکارہ جائے گا۔ بابر اعظم وہ واحد کھلاڑی ہے، مختلف فارمیٹس میں بیٹنگ کے کئی ریکارڈ توڑ چکے ہیں۔ اب وہ تینوں فارمیٹس کی آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ 5 میں شامل ہیں۔ پاکستانی ٹیم کو بھی ورلڈ کپ 2022 کے وقت بھی ایشیا ء کپ کے فائنل تک بابر نے پہنچایا

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے