دیہاتوں میں بھی عمران خان کی سپورٹ ۹۹ فیصد تک جا پہنچی ہے، روف کلاسرا
- 21, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: پنجاب میں انتخابی مہم چلانے میں مبینہ مشکلات کا حوالہ دیتے ہوئے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پیر کو حکومت پر الزام لگایا کہ وہ تاریخ قریب آنے کے باوجود عام انتخابات کے ماحول کے سلسلے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پہلے ہی صوبے میں انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا تھا – جو 30 اپریل کو ہونا ہے۔ شیخپورہ میں بھی انتخاب ہورہے ہے، جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی کو سب سے زیادہ برتری حاصل ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق، روف کلاسرانے انٹریو میں کہا، کہ دیہاتوں میں بھی پی ٹی آئی عمران خان کو سب سے زیادہ سپورٹ حاصل ہے، جو کہ ۹۹ فیصد تک جا پہنچی ہے۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
برطانیہ نے تارکین وطن کیلیے مستقل رہائش کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم (شیخ حسینہ واجد) کو سزاۓ موت کا حکم سنا دیا گیا
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی کابینہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطینی ریاست کو ماننے سے کیا انکار
-
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس تیل کے ٹینکر سے ٹکرا گئی
تازہ ترین

تبصرے