موٹرسائیکل سوارکو فی لیٹر پیٹرول پر50 نہیں 100روپےکا ریلیف ملےگا: وزیراعظم شہباز شریف

پریس کانفرنس

نیوزٹوڈے: مصدق ملک ، پیٹرولیم کا وزیر نے اعلان کیا کہ غریب کے لیے پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ریلیف کے مطابق موٹرسائیکل سواروں کو فی لیٹر پیٹرول پر 50 روپے نہیں بلکہ 100 روپےکا ریلیف دیا جاے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم نے وزیروں کو کہا ہمیں اس کام پر عمل درآمد کے لیے صرف 6 ہفتے دیے ہیں۔ ہم مل کر غریب کا پیٹرول سستا کریں گے۔ اور امیر کے پیسے ہم ریلیف سے غریب کی جیب میں ڈالیں گے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+