پاکستان تحریک انصاف کی پارٹی کو 26 مارچ کو مینار پاکستان میں جلسے کی اجازت مل گئی
- 22, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: پاکستان تحریک انصاف پارٹی کو حکومت کی طرف سے 26 مارچ کو مینار پاکستان میں جلسے کی اجازت مل گئی ہے۔ کچھ روز پہلے، پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیازضلعی انتظامیہ کو درخواست جمع کرائی تھی۔ ۔اجازت نامہ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ کچھ شرطیں بھی ہے، جلسے میں عدلیہ اور اداروں کے خلاف تقاریر کی اجازت نہیں ہوگی۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے