14 ماہ کے دوران ضلع تھر پارکر میں بھوک افلاس کے باعث ایک ہزار بچے زندگی کی بازی ہار گئے

محکمہ صحت

نیوزٹوڈے: ضلع تھر پارکر بھوک اور افلاس کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ ابھی تک جاری ، سرکاری اسپتالوں میں پچھلے 14 ماہ میں ایک ہزار بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔18 لاکھ آبادی پر مشمتل پر تھر کے لوگ اسی مشکلات سے گزر رہے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق، تھرپارکر کے سرکاری اسپتالوں میں چودہ ماہ میں تقریبا ایک ہزار سے زائد بچے مر چکے ہیں۔ گورنمنٹ ہسپتالوں میں ڈاکٹرز دستیاب نہ ہونے کے باعث معاملہ کشیدہ حالت احتیار کر رہا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+