پاکستان حکومت کے نا اہل ٹولے کی پی ٹی آئی کے خلاف انتقامی کاروائیاں

پاکستان حکومت کی باگ ڈور سنبھالنے والے نا اہلوں کے ٹولے نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف انتقامی کاروائیاں تیز کر دی ہیں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سوشل میڈیا فوکل پرسن اظہر مشوانی کو لاھور میں ان کے گھر کے باہر سے اغوا کر لیا گیا ان کی اہلیہ نے بیان دیا ہے کہ ان کے شوہر کو رات 2 بج کر 51 منٹ پر گھر سے باہر بلا کر اغوا کر لیا گیا ہے تحریک انصاف کے چیئرمین کی گرفتاری پرعمران خان نے پنجاب پولیس اور اسلام آباد پولیس پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور یہ کہا ہے کہ ۔

تحریک انصاف کے خلاف کی جانے والی کاروائیاں پاکستان کے قوانین کے خلاف ہیں اظہر مشوانی کے بارے میں ابھی تک کسی کو معلوم نہیں کہ اسے کہاں رکھا گیا ہے اور اس وقت وہ کہاں ہیں یہ کوئی پہلی انتقامی کاروائی نہیں ہے اس سے پہلے 18 مارچ کو عمر سلطان اور شبلی فراز کو بھی پنجاب پولیس نے بری طرح مارا پیٹا پنجاب میں حکومت نے 30اپرل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہےجس پر تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر اور ان کی پارٹی کارکنان نے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا سپریم کورٹ میں یہ درخواست دی جائے گی کہ پنجاب میں انتخابات 30اپریل کو ہی کرائے جائیں اس میں تاخیر نہ کی جائے ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+