بلوچستان حکومت نے مستحق خاندانوں کو رمضان میں مفت راشن دینے کا اعلان کر دیا
- 24, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: بلوچستان کی حکومت نے اعلان کیا کہ، رمضان کے مہینے کے لیے مستحق خاندانوں کو مفت راشن فراہم کیا جاے گا۔ اس کاپم کیلئے تمام اضلاع میں مستحق خاندانوں کا ڈیٹا مرتب کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت یہ اعلانیہ جاری کیا گیا۔ ان کی ہدایت کی مطابق، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کو آٹا اور راشن فراہم کیا جائے۔
گیس کی کمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کا بھی جائزہ لیا گیا۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے