سندھ کے 15 اضلاع کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان جیت لیا

پاکستان پیپلز پارٹی

نیوزٹوڈے: سندھ کے مختلف 15 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے الیکشن میں 59 نشستوں کے نتائج میں پی پی پی کی پارٹی کو 39 نشستوں میں برتری حاصل۔ تحریک انصاف نے 2 اور جے یو آئی پارٹی نے اور ایم کیوایم پاکستان نے ایک ایک نشست حاصل کی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+