ایک بار پھر نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان۔
- 27, مارچ , 2023

نیوز ٹوڈے: نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کے خلاف 14 اپریل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔کول میکونچی اور راچن رویندرا نے بھی گزشتہ سیزن میں ڈومیسٹک سرکٹ میں شاندار پرفارمنس کے بعد دو سال بعد قومی ٹیم میں واپسی کی ہے۔ نیوزی لینڈ کے کوچ گیری سٹیڈ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بائیں ہاتھ کے بلے باز کی بطور کپتان ٹیم میں واپسی ان کی اپنے کھیل اور اپنی قیادت کو ڈھالنے کی صلاحیت کو ظاہر کرتی ہے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے