میری تو خواہش تھی دونوں رہیں لیکن اگر ایک تو وہ صرف عمران خان ہی رہے گا، عمران خان کا رانا ثنا اللّٰہ کو جواب
- 28, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستان سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن سے سوال کہ کس قانون کے تحت الیکشن کی تاریخ تبدیل کی گئی ہے چیف جسٹس عمر عطابندیال نے کہا کہ موجودہ صورتحال کا واحد حل الیکشن ہی ہیں اسلیے مقررہ تاریخ پر الیکشن قانون اورآئین کے مطابق کراۓ جائیں انہوں نے اٹارنی جنرل کو بھی واضح کر دیا کہ اٹارنی جنرل صاحب آپ سن لیں کہ امن کا قیام آپکی ذمہ داری ہےاس سے پہلے 1988ء میں اور پھر بینظیر بھٹو کی شہادت کے موقع پر پوری قوم حکومت کے ساتھ تھی لیکن اب حالات مختلف ہیں اور آج دو صوبوں کے الیکشن کا معاملہ ایک ہائی کورٹ نہیں کر سکتی بیرسٹر ظفر علی نے کہا ہے کہ یہ اختیار آج بھی سپریم کورٹ کے پاس ہے عمران خان کے تمام سات مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی گئی ـ
عمران خان نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ رانا ثناءاللٰہ کی کیا اوقات ہے انہوں نے کہا کہ رانا صاحب نے کہا ہے کہ یا تو ہم رہیں گے یا عمران خان ہماری تو یہی خواہش تھی کہ دونوں ہی رہیں لیکن اگر کسی ایک نے رہنا ہے تو وہ نہیں رہیں گے عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر زور دیتے ہوۓ کہا کہ سیاستدانوں کیلیے مزاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے ہوتے ہیں لیکن یہ ون پوائنٹ ایجنڈہ ہے حکومت الیکشن کراۓ
تبصرے