سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کی40 فیصد تنخواہ بڑھانے کا اعلان
- 29, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: سندھ حکومت نے کم ازکم ماہانہ اجرت 50 ہزار اور سندھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی کم از کم 40 فیصد اضافے کیا جائے. گورنر سندھ نے خط لکھا کہ مہنگائی کے وجہ سے عام آدمی شدید پریشان ہورہا ہے۔
غریب اور محنت کشوں کی کم از کم ہر ماہ اجرت میں اضافے کے ساتھ 50 ہزار روپے مقرر کی جائے۔ اسی کے ساتھ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی40 فیصد اضافے پر بھی غور کیا جائے۔
عائشہ ظفر
تبصرے