معروف بھارتی ٹی وی اداکار نے اسلام قبول کرنے کا اعتراف کرلیا
- 29, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: بھارتی ٹی وی ڈراموں کے معروف اداکار ویویان ڈی سینا کچھ سال پہلے اسلام قبول کرنے کا اعتراف کیا تھا اور حال ہی میں انہوں نے بیان دیا کہ، پانچ وقت کی نماز پڑھ کے کافی سکون ملتا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکار نے اپنی دوسری شادی پر بھی خاموشی توڑدی تھی۔ ویویان نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ بھارت میں عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئے تھے مگر کچھ سال پہلے 2019 کے ماہِ رمضان سے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کیا تھا۔
عائشہ ظفر
تبصرے