انٹرنیشنل فٹبال میں 100 گولز مکمل کر کے لیونل میسی نے ایک اور اعزازاپنے نام کرلیا

میسی سو گولز

نیوزٹوڈے: ارجنٹینا کے مشہور اور نامور کپتان اور کھلاڑی لیونل میسی نے فٹبال کیرئیر کے دوران 80 گولز کے بعد سنچری مکمل کر لی۔ حال ہی میں کیوروسا کے خلاف ہونے والا میچ انٹرنیشنل میچ میں میسی نے سو گولز مکمل کر کے اعزاز اپنے نام کر لیا اور ساتھ ہی ، ا اپنے ملک کے سو گولز کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ لیکن ابھی بھی، میسی پوری دنیا میں تیسرے پر ہے۔ پہلے نمپر پر ایران کے علی دایی اور دوسرے نمبر پر پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو موجود ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+