یکم اپریل سے رمضان کے مہینے میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی جا سکتی ہے

آئی ایم ایف

نیوزٹوڈے: حکومت کی طرف سے رمضان کے مہینے میں ایک اور ریلیف ، جس میں اپریل کے مہینے سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی جا سکتی ہے۔ ڈیزل میں ۲۰ اور پیٹرول میں ۵ روپے کمی کی جا سکتی ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ، خام تیل کی منڈی میں اور آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد ، قیمتوں میں کافی چڑھاؤ کیا گیا ہے۔ لیکن، فی الحال، قیمتوں میں ردوبدل دیکھی جا سکتی ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+