اپریل 2023 سے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان

ایل پی جی

نیوزٹوڈے: پاکستان حکومت کی طرف سے اپریل 2023 سے پوری ملک میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا جائے گا۔ پیٹرول کی قیمتوں میں بھی کمی کی جا سکتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بے تحاشہ کبی کی جا رہی ہے جس کے باعث پاکستان میں اس کا عمل درآمد کیا جائے گا۔ حال ہی میں فی کلو قیمت 70 یا 60 ہے اور گھریلو استعمال کے لیے سلنڈر کی قیمت 740 سے720 تک کمی کا امکان ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+