الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کی جانب 3000 مستحقین گھرانوں میں راشن تقسیم
- 30, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: الخدمت فاؤنڈیشن کا ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں لوگوں میں راشن کی تقسیم کا عمل جاری ہے۔ یہ فاؤنڈیشن حیدرآباد، ٹھٹھہ،ٹنڈومحمد خان، دادو، نوابشاہ، لاڑکانہ اور سکرنڈکے علاقوں کے لوگوں میں راشن فراہم کئے جاچکے ہیں۔ ایک پیکٹ کی مالیت 15ہزارروپے ہے جس میں کھانے کی ضرورت کی تمام چیزیں موجود ہے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے