بلوچستان میں سیلابی بارشوں کے باعث 2 ہلاکتیں، بجلی کی سپلائی بھی معطل

بلوچستان کے علاقوں

نیوزٹوڈے: بلوچستان کے علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا گھراو کا سلسلہ جاری ہے۔ سیلابی اور طوفانی بارشوں نے ایک بار پھربلوچستان کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ مسلسل 9 گھنٹے طوفانی بارش کے بعد ڈیم سے پانی اخراج شروع ہوگیا جس کے باعث سیلابی صورتحال نے قبضہ کر لیا۔ بارشوں کی وجہ سے ۲ لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ,اور 5 افراد زخمی بھی ہوئے مزید لوگ بے گھر ہو چکے ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+