اگربھارت کی ٹیم کا پاکستان آنا سیاسی مسئلہ ہےتو یہ ہمارا بھی سیاسی مسئلہ ہے، نجم سیٹھی
- 31, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: پی سی بی کی انتظامیہ کے حالیہ چیئرمین نجم سیٹھی نے بھارت اور پاکستان کے میچ کے بارے میں کہا کہ بھارت کو اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے میں پریشانی یا سیاسی مسئلہ ہے، تو پھر ہمیں بھی، اپنی ٹیم بھارت بھیجنے میں سیاسی مسئلہ ہے۔ نجم سیٹھی نے میڈیا کو بتایا کہ افغانستان کے میچ خلاف ہم نے ٹاپ پلیئرز کی جگہ نئے کھلاڑیوں کو بھیجا تا کہ ہم ان کو ٹیسٹ کر سکے۔ کامیابی کی بات یہ کہ پوری ٹیم کے ساتھ پاکستانی کوچز تھے ، کوئی غیرملکی نہیں تھا۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے