امریکی ریاست چلی میں پہلی مرتبہ برڈ فلو کی نشاندہی

امریکہ کی ریاست

نیوزٹوڈے: امریکہ کی ریاست چلی میں پہلی مرتبہ برڈ فلو کی نشاندہی انسانوں میں کی گئی۔ ملک کے وزارت صحت نے بتایا برڈ فلو بیماری کی تصدیق 53 سالہ شخص میں کی گئی ہے۔ اور اس شخص کی حالت شدید خراب ہے۔ حکومت برڈ فلو سے متاثرہ شخص کے متعلق تحقیقات کر رہی ہے۔پچھلے ماہ عالمی ادارہ صحت نے بتایا کہ ۲۰۰۳ سے لے کر ۲۰۲۳ عالمی سطح پر ۲۱ ملکوں میں ۸۷۰ لوگ متاثر ہو چکے ہے جن میں ۴۵۷ مریض ہلاک ہو چکے ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+