پاکستانی ماہر نفسیات ڈاکٹرفرح امریکا کی خواتین رہنماؤں کی فہرست میں شامل
- 31, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستانی ڈاکٹر فرح عباسی جو کہ ماہر نفسیات ہے حال ہی میں امریکہ کی طرف سے خواتین رہنماؤں کی لسٹ میں شامل۔ ڈاکٹر نفسیاتی سے متعلق مسائل کے علاج کے اہم نسخے بتاتی ہے۔ یہ تقریب واشنگٹن میں ہوئی۔
ڈاکٹر فرح عباسی نے انٹرویو میں بتایا کہ جسمانی اور ذہنی بیماریوں کے علاج کے پیچھے مذہب اور سماجی کردار ادا کرتا ہے۔ ان کو ایوارڈ کمیونٹی لیڈرز اور ماہرنفسیات میں کام کرنے کی بناہ میں ملا۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
برطانیہ نے تارکین وطن کیلیے مستقل رہائش کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم (شیخ حسینہ واجد) کو سزاۓ موت کا حکم سنا دیا گیا
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی کابینہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطینی ریاست کو ماننے سے کیا انکار
-
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس تیل کے ٹینکر سے ٹکرا گئی
تازہ ترین

تبصرے