امریکی خلائی ادارے ناسا نے پہلی بار ایک خاتون کو چاند پربھیجنے کیلیے منتخب کرلیا
- 04, اپریل , 2023
نیوزٹوڈے: نامورامریکی خلائی ادارہ ناسا کا ایک اور اعلان، اس بار چاند پر انسانوں کو بھیجنے کے لیے پہلی بار ٹیم نے ایک عورت کو بھی منتخب کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون کرسٹینا کوچ چاند میں جانے والی ۴ رکنی ٹیم میں شامل ہے۔ اگرچہ ناسا خاتون نے انٹرنیشنل اعزاز بھی اپنے نام کر لیا۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے