سابق کرکٹر کو گولی مارکر قتل کردیا گیا
- 12, اپریل , 2023

نیوزٹوڈے: پنجاب کے ایک علاقے مریدکے میں رہائش پزیرسابق ٹیسٹ کرکٹر سید نسیم عباس کو گولی مار کے صبح کے وقت قتل کردیا گیا۔ ڑپورٹ کے مطابق نسیم فجرکی نماز کے لیے نکلے ، جس وقت ان کو گولی کا نشانہ بنایا گیا۔ کرکٹر کو فوری لاہور منتقل کیا گیا، لیکن شدید زخمی حالت کے باعث وہ بچ نا سکے۔ نسیم عباس فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیل ہے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے