خواجہ فاروق آزاد کشمیر کے قائم مقام وزیراعظم مقرر
- 12, اپریل , 2023
نیوزٹوڈے: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم تنویر الیاس پرہونے والا توہین عدالت کے مرتکب نہ ہونے کے بعد حکومت کی مشاورت سے وزیر خواجہ فاروق کو آج قائم مقام وزیراعظم نامزد کر دیا گیا۔ نئے وزیر اعظم کے انتخاب سے قبل خواجہ فاروق قائم مقام وزیر اعظم کے طور پر کام کریں گے۔ سمری پر آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود نے دستخط کرکے بھیجی ہے۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے