چھوٹی عید بڑی خوشیاں:حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

عیدالفطر کے موقع پر

نیوزٹوڈے: عیدالفطر کے موقع پر حکومت کی طرف سے پانچ سرکاری چھٹیوں کا حکم نامہ جاری ہو سکتا ہےایک تفصیل کے مطابق، عید کی چھٹیاں 20 اپریل سے لے کر 24 اپریل تک پیر ہونے کا امکان ہے۔ چھٹیوں اور چاند کے متعلق فیصلے کے لیے مرکزی ہلال کمیٹی کا اجلاس بیٹھ چکا ہے۔ چھٹیوں کی سمری کی تفصیل وزیراعظم کو بھیج دی ہے۔ مزید اعلان کی صورت میں اگاہ ر دیا جائے گا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+