کراچی کے شہریوں کے لیے بری خبر، الہ دین پارک بند کرنے کا فیصلہ
- 13, اپریل , 2023
نیوزٹوڈے: سندھ حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے نیا اعلان جاری کر دیا.ا تاریخی الہ دین پارک کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق، کراچی کے صوبہ سندھ کی کابینہ نے پارک کی زمین جو کہ 16 ایکڑ پر مشتمل ہے ، بس ڈیپو حاصل کرنے کی منظوری دی ہے۔ اس جگہ پارکنگ اور علاقے کو ترقی یافتہ کرنے کے لیے بس انسپیکشن اور ورکشاپ اور واچ ٹاور قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے