پاکستانی وزیر شیری رحمان دنیا کی 100 با اثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل

شیری رحمان

نیوزٹوڈے: عمران خان کے بعد شیری رحمان کا نام بھی ٹائم میگزین میں ۱۰۰ بااثر پرسنیلیٹیز میں شامل کر لیا گیا ہے۔ میگزین کی طرف سے اس سال کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں پاکستانی وزیر شیری رحمان کا چھٹا نمبر ہے۔ اس فہرست میں پاکستان کا حصہ کافی معمولی ہے۔ چند ماہ پہلے، پاکستان سیلاب کی نظر تھا. شیری رحمان نے کوپ ۲۷ اجلاس میں سیلاب سے متاثر لوگوں کے لیے آواز بلند کی جو اپنا اس قدرتی آفات میں سب کچھ کھو بیھٹے تھے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+