ایس بی پی کا 50 روپے کا سکہ جاری کرنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

نیوذٹوڈے: اسٹیٹ بینک آف پاکستان ، پاکستان کے آئین ، ۱۹۷۳ کے گولڈن جوبلی کی تقریب منانے کی خوشی میں پچاس روپے کا سکہ ملک بھر میں جاری کرے گی۔ پاکستان کا آئین 1973 کی منظوری۱۰اپریل کو کی گئی تھی۔ جس کی یادگار کے طور پر پچاس روپے کا سکہ جاری کیا گیا ہے۔ اس سکے کا وزن کم از کم تیرہ عشاریہ پانچ گرام ہے اور اس کو تانبے اور نکل سے بنایا گیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+