حکومت نے اکیس سے پچیس اپریل تک عید الفطر کی چھٹیوں کی منظوری دے دی
- 14, اپریل , 2023

نیزٹوڈے: وزارت داخلہ نے اعلان جاری کیا لہ عیدالفطر کی 5 روزہ تعطیلات ہوگی۔ 21 اپریل بروز جمعہ کے دن سے لے کر 25 اپریل بروز منگل تک چھٹیاں منائی جائیں گی۔۔ ۔مفتی خالد اعجاز نے کہا کہ رمضان المبارک کے اس سال ممکن ہے تیس روزے پورے ہو۔ جس کے حساب سے عید 22 اپریل کو منائی جائے گی۔

عائشہ ظفر
تبصرے