نوکری کا جھانسہ دیکر کینیا سے کراچی بلائی گئی 2 لڑکیاں بازیاب
- 14, اپریل , 2023
نیوزٹوڈے: کراچی کے رہا ئشی نے دو کینیا لڑکیوں کو نوکری کے جال میں پھنسا کر انہیں پاکستان بلایا اور ان کو اغوا کرکے تشدد کیا۔ لڑکیوں سے ان کے پاسپورٹ بھی چھین لیے اور سوسائٹی کے ایک کمرے میں قید کر دیا اور ان پر تشدد بھی کرتے رہے۔ اس گینگ میں پانچ لوگ ملوث تھے جن کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے اور دونوں خواتین کو بھی بازیاب کرالیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ دونوں کینین لڑکیوں کا اپنے گھر سے کسی قسم کا رابطہ نہیں ہوا تھا انہوں نے قونصل خانے سے اپنے گھر رابطہ کیا اور ساری صورت حال سے آگاہ کیا۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے