پاکستان فلورملزایسوسی ایشن کا آٹے کی اضافی قیمتوں کے باعث ہڑتال کا اعلان
- 14, اپریل , 2023
نیوزٹوڈے: آٹے کی بڑھتی قیمتوں کے باعث پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فلور ملز نے کراچی میں بھی گندم کی سپلائی روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین سندھ زون نے ایک انٹرویوں میں کہا کہ پروکیورمنٹ مہم چلانے کے لیے سندھ حکومت نے گندم کی سپلائی روک دی ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ، یہ سب حکومت کی نااہلی ہے، آٹے کی قیمت 110 کی بجائے 150 تک مارکیٹ میں دستیاب ہے۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے