عمران خان کی قوم سے اپیل جمہوریت کو بچانے کیلیے سپریم کورٹ کا ساتھ دیں
- 15, اپریل , 2023
کل سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس کی طرف سے اسٹیٹ بینک کے گورنر کو باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے اسٹیٹ بینک کو آئندہ 72 گھنٹوں میں فنڈز جاری کرنے کا حکم سنایا گیا ہے چیف جسٹس اور معزز جج صاحبان نے آئین اور قانون کی حفاظت کرتے ہوۓ ایک مرتبہ پھر حکومتی سازشوں کو ناکام بنا دیا اور اپنے اختیارات کا جائز طور پر استعمال کرتے ہوۓ چیف جسٹس نےسماعت کے دوران اٹارنی جنرل سے سخت سوالات کیے اور باضابطہ حکم جاری کر دیا گیا ہے کہ اگلے تین روز میں الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے جاری کر دیے جائیں بڑی عدالت کے اس بڑے فیصلے پر پاکستان تحریک انصاف میں خوشی کی لہر دوڑ گئی پی ٹی آئی کے چئر مین عمران خان نے عدلیہ کو اس فیصلے پر بھر پورخراج تحسین پیش کیا انہوں نے کہا کہ اس وقت ہماری جمہوریت صرف سپریم کورٹ کے سہارے کھڑی ہے اگر سپریم کورٹ بیٹھ گئی تو جمہوریت بھی دم توڑ دے گی اس لیے میں قوم سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ جمہوریت کو بچانے کیلیے سپریم کوٹ کا ساتھ دیں ۔
خاص خبریں
-
طوفان (برٹ) نے برطانیہ میں مچائی تباہی
-
بہت جلد فرانسیسی اور امریکی صدر ، حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی کامیابی کا اعلان کر سکتے ہیں
-
نیتن یاہو کی گرفتاری کا نہیں بلکہ سزاۓ موت کا حکم دیا جانا چاہیے تھا ایرانی سپریم لیڈر
-
اٹلی اور نیدر لینڈ کے بعد برطانیہ نے بھی اسرائیلی وزیر اعظم کی گرفتاری کا اعلان کر دیا
تازہ ترین

تبصرے