موسم کے حوالے سے موسمیات ڈیپارٹمنٹ نے شہریوں کو خبردار کر دیا
- 17, اپریل , 2023

نیوزٹوڈے: محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں اور بارش کے حوالے سےعوام کو خبردار کیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک رہے گا اور بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا، کشمیر بلتستان، شمال مشرقی بلوچستان کے علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم بھی موسم خوشگوار رہے گا اور شام کے وقت بارش کا امکان ہے۔لاہور میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے