پاکستانی نوجوان حج کے لیے 5400 کلومیٹر پیدل سفر کرکے مکہ پہنچ گیا
- 17, اپریل , 2023

نیوزٹوڈے: اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہری عثمان ارشد جس نے 5400 کلو میٹر کا طویل سفر سعودی عرب تک پیدل طے کیا۔ نوجوان حج کے لیے اوکاڑہ سے مکہ پیدل پہنچ گیا۔ اس سفر کا عثمان نے اپنے حج کا آغاز پچھلے سال یکم اکتوبر کو پنجاب میں اپنے آبائی شہر سے کیا تھا۔ راستے میں مشکلات کا سامنا کرنے کے باوجود حج کو پیدل مکمل کر کے شاندار فتح حاصل کی۔ سخت موسم ، دشوارعلاقے، اور ویزا کی مشکلات کے باوجود سفر طے کر لیا۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے