نواز شریف کا عمرہ کے بعد وطن واپسی سے انکار
- 17, اپریل , 2023

حا لیہ نواز شریف نے عمرہ کے دوران ایک انٹرویو میں بیان جاری کیا کہ، سب کو پتہ چل گیا ہے، عمران خان کس تحت حکومت میں آیا تھا۔ انہیں نے کہا ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے، الیکشن اپنے وقت ہر ہو گے۔ وطن واپسی کے بارے میں سوال کیا گیا تو نواز نے جواب دیا کہ ، میں وطن واپس آنا چاہتا ہو لیکن ابھی ملکی ٖصورتحال کو یقینی بنا کر ترقی کی طرف لے کر جا نا مقصد ہے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے