سکھر میں روہڑی کی قومی شاہراہ پر دو مسافر بسوں میں شدید تصادم
- 18, اپریل , 2023

سکھر میں روہڑی کی قومی شاہراہ پر دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں کراچی سے پنجاب جانے والی اور پنجاب سے کراچی جانے والی بسوں کے آپس میں تصادم سے 4 افراد موقعہ پر ہی ہلاک ہو گۓ اور 10 سے زیادہ افراد شدید زخمی ہو گۓ زخمی افراد کو روہڑی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے کچھ مسافروں کی حالت تشویش ناک ہے

وسیم حسن
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے