کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں پورے کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت دے د

عید ملن پارٹی

نیوزٹوڈے: سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے ایک اعلان کیا کہ عید کے دن پورے کراچی کو گورنر ہاؤس لنچ کی دوعوت دی جاتی ہے۔ حال ہی میں کامران ٹیسوری نے ایک تصویر شیر کی جس میں وہ عوام کے ساتھ ۲۶ واں روزہ مناتے ہوے دیکھے جا سکتے ہے۔ عید ملن پارٹی کا انتظام عید کے دن گورنر ہاوس میں دوپہر کے وقت کیا جاے گا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+