سروے کے مطابق، صرف سات فیصد پاکستانی مہنگائی کے باوجود خوشحال

مہنگائی کی وجہ

نیوزٹوڈے: ایک سروے میں پاکستانیوں سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے بارے میں پوچھا گیا، جس کے مطابق، 91 پاکستانیوں نے جواب دیا کے وہ مہنگائی کی وجہ سے بہت پریشان ہے، اور گھریلو اخراجات بمشکل پورے ہوتے ہے۔ جبکہ، 7 فیصد لوگوں نے کہا کہ پاکستان کے حالات اچھے ہے۔ 100 میں سے 86 افراد ماہانہ تیس ہزار آمدن ہے جس سے گھر کا خرچہ مشکل سے پورا ہوتا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+