برطانیہ: واٹس ایپ پر پابندی عائد ہونے کا خدشہ

واٹس ایپ پر پابندی عائد

اس بل کی بدولت ٹیکنالوجی کی کمپنیوں پر ان کے سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم پر غیر قانونی ڈیٹا ڈھونڈ کر ختم کرنے کی ذمہ داری ہوگی لیکن اس کے نتیجے میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا فیچر غیر موئژ بھی ہوسکتا ہے۔ یہ ایک سکیورٹی فیچر ہے جس کی مدد سے پتہ لگتا ہے کہ میسج کو وہ فرد ہی پڑھ رہا ہے جو بھیج رہا ہے اور موصول کر رہا ہے۔

سگنل، واٹس ایپ ،وائبر اور ایلمنٹ سمیت دیگر میسج سروس جو اس فیچر کو استعمال کرتی ہیں اس بل کو ایوانِ بالا میں پیش ہونے سے پہلے اس کے خلاف ایک کھلے خط پر سائن کیے ہیں۔  خط میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ کی حکومت فی الحال ایک نئے قانون ساز کے بارے سوچ رہی ہے جو ٹیکنالوجی کی کمپنیوں کو اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا فیچر ختم کرنے پر مجبور کرئے گی۔ یہ بہت سے لوگوں کی پرائیویسی کو بھی ڈسٹرب کر سکتاہے۔ اس خط میں یہ کہا گیا ہے کہ ہمارا نہیں خیال کہ حکومت یا کمپنی یا شخص کے پاس اتنی طاقت ہونی چاہیے کہ وہ کسی کے نجی پیغامات پڑھے۔ تاہم برطانیہ کی حکومت کا کہنا ہے کہ تجویز بل اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن پر پابندی عائد نہیں کرتا اور ہم پرائیویسی کو محفوظ رکھ سکتے

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+