دادو میں کولاچی موری کے مقام پر مسافروں سے بھری بس الٹ گئی
- 25, اپریل , 2023
پاکستان کے علاقے دادو میں میہڑ کے قریب کولاچی موری کے مقام پر ایک مسافر بس الٹ گئی یہ حادثہ رات کے وقت پیش آیا بس میں سوار مسافر بس کے الٹنے سے بس کے اندر پھنس گۓ ریسکیو ٹیمیں فورًا جاۓ وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں مسافر عید کی چھٹیاں گزارنے کے بعد واپس جارہے تھے بڑی بس مسافروں سے بھری ہوئی تھی دادو پولیس اور ریسکیو ٹیموں کے مطابق 26 افراد زخمی ہوۓ ہیں جن کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے تاہم اس وقت تک کسی جانی نقصان کی خبر سامنے نہیں آ ئی ہے زخمیوں کی حالت بھی خطرے سے باہر ہے جس طرح یہ خوفناک حادثہ پیش آیا ہے اور بس کے الٹنے سے شدید نقصان کا جو خدشہ بتایا جا رہا تھا اس کے برعکس زخمیوں کی حالت اب بہتر بتائی جا رہی ہے ۔
وسیم حسن
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے