منکی پاکس کے دو کیس رپورٹ ہونے کے بعد پاکستان میں ہائی الرٹ جاری

نیوزٹوڈے: نیشنل ہیلتھ سروسز نے اعلان جاری کیا کہ پاکستان نے منکی پاکس کے دو کیس رپوٹ ہوئے۔ ائیر پوٹ سے ظاہر ہونے والا ایک افراد ، سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے کے بعد سترہ اپریل کو پاکستان پہنچا اور اس میں منکی پوکس کی علامات ظاہر ہو رہی تھیں۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے اس شخص کا جائزہ لیا کہ یہ شخص وائرس سے متاثر تھا۔ اور اب مزید اس کےرشتہ داروں کی اسکریننگ کی جا رہی ہے اور وائرس مزید پھیلنے کی وجہ سے اس کو قرنطینہ میں رہنے کو کہا گیا ہے۔ حکومت نے ملک بھر کے ہوائی اڈوں کی انتظامیہ کو ہائی الرٹ نوٹس بھی جاری کر دیا ہے ۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+