حکومت کا موبائل فونز اور گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان
- 27, اپریل , 2023
نیوزٹوڈے: حکومت نے اٹھارہ سو سی سی گاڑیاں اور دیگر موبائل فونز کے علاوہ ۳۵۰ سے زیادہ اشیا کے اوپر سے ریگولیٹر ڈیوٹی ختم کر دی ہے۔ جس کے بعد قیمتوں میں بے حد کمی آئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق بتایا گیا کہ گوشت، ہوم اپلائنسز، سبزیوں، آئسکریم، کتے بلیوں کی خوراک، میوزیکل انسٹرومنٹ سے بھی ریگولیٹری ڈیوٹی اٹھا دی گئی ہے۔ ان سب اشیا سے ڈیوٹی ۳۱ مارچ ۲۰۲۳ کو ختم ہو گئی ہے۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے