ایک چارج پر پورا ہفتہ چلنے والی الیکڑک سائیکل دریافت

نیوزٹوڈے: پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد پاکستانی طلبعہ نے الیکٹرک سائیکل لانچ کردی۔ علی رضا جو ایک پرائیوٹ یونیورسٹی کا سٹوڈنٹ ہے۔ یہ الیکٹرک سائیکل جس میں ۲۵۰ واٹ کی موٹر نسب ہے اور دس ایم پی آر بیٹری لگی ہوئی ہے۔ ایک چارج پر تیس کلو میٹر تک کا سفر طے لر سکتی ہے۔ اس کو چارج ہونے کے لیے تین سے چار گھنٹے چاہیے ہوتے ہے۔ اس کو چارج اڈٓپٹر کی مدد سے کیا جاتا ہے۔ کسی بھی حادثہ سے بچنے کے لیے اس میں ساتھ گئیر پیچھے اور ایک آگے لگایا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+