یکم مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- 27, اپریل , 2023
نیوزٹوڈے: حکومت کا پیٹرول کی قیمتوں میں چار روپے کمی تخمینہ لگایا گیا ہے اور ڈیزل کی قیمت میں چھے روپے کمی کی جا سکتی ہے۔ ان میں کمی یکم مئی سے کی جائے گی۔ آئل کمپنی نے کہا ہے کہ ان کے پاس ابھی تک کوئی ختمی فیصلہ کا بیان نہیں دیا گیا۔ دوسری جانب، سستے تیل کی کھیپ روس کی طرف سے پاکستان مہیا کی جائے گی جس میں ایک لاکھ ٹن کروڑ آئل جون کے پہلے ہفتے کو کیا جائے گا۔
عائشہ ظفر
تبصرے